Results 1 to 7 of 7

Thread: اØ+ادیث مبارکہ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” صلØ+ کروانا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam اØ+ادیث مبارکہ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” صلØ+ کروانا

    اØ+ادیث مبارکہ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” صلØ+ کروانا
    Ø+ضرت ام کلثوم بنت عقبہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں Ù†Û’ رسول اللہ ï·º Ú©Ùˆ تین چیزوں میں جھوٹ بولنے Ú©ÛŒ رخصت دیتے ہوئے سنا ہے۔ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ فرمایا کہ میں ایسے شخص Ú©Ùˆ جھوٹا نہیں سمجھتا جو لوگوں Ú©Û’ درمیان صلØ+ کرانے Ú©Û’ لئے کوئی بات کرتا ہے اس کا مقصد صرف اور صرف اصلاØ+ ہوتا ہے۔ جو دوسرا وہ شخص جنگ Ú©Û’ موقع پر کوئی بات کرتا ہے۔ اور تیسرا وہ شخص جو اپنی بیوی سے کوئی بات کرتا ہے اور بیوی خاوند سے کوئی بات کرتی ہے۔
    (سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب ادب :4921)
    Ø+ضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ ارشاد فرمایا: کیا میں تم Ú©Ùˆ روزہ، نماز اور صدقہ خیرات سے افضل درجہ والی چیز نہ بتاؤں؟ صØ+ابہ رضی اللہ عنہم اجمعین Ù†Û’ عرض کیا: ضرور ارشاد فرمایئے۔ آپ ï·º Ù†Û’ ارشاد فرمایا: باہمی اتفاق سب سے افضل ہے کیونکہ آپس Ú©ÛŒ نااتفاقی (دین Ú©Ùˆ) مونڈنے والی ہے (یعنی جیسے استرے سے سر Ú©Û’ بال ایک دم صاف ہوجاتے ہیں ایسے ہی آپس Ú©ÛŒ لڑائی سے دین ختم ہوجاتا ہے)Û”
    (ترمذی)
    Ø+ضرت Ø+مید بن عبدالرØ+من Ø’ اپنی والدہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ï·º Ù†Û’ ارشاد فرمایا: جس شخص Ù†Û’ صلØ+ کرانے Ú©Û’ لئے ایک فریق Ú©ÛŒ طرف سے دوسرے فریق Ú©Ùˆ (فرضی) باتیں پہنچائیں اس Ù†Û’ جھوٹ نہیں بولا( یعنی اسے جھوٹ بولنے کا گناہ نہیں ہوگا)Û”
    (ابوداوُد
    Ø+ضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ï·º ارشاد فرمایا کرتے تھے: قسم ہے اس ذات عالی Ú©ÛŒ جس Ú©Û’ قبضہ میں میری جان ہے آپس میں ایک دوسرے سے Ù…Ø+بت کرنے والے دو مسلمانوں میں پھوٹ Ù¾Ú‘Ù†Û’ Ú©ÛŒ وجہ اس Ú©Û’ علاوہ کوئی نہیں ہوتی کہ ان میں سے کسی ایک سے گناہ سرزد ہوجائے۔
    (مسند اØ+مد، مجمع الزوائد)
    Ø+ضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ ارشاد فرمایا: مسلمان Ú©Û’ لئے جائز نہیں کہ اپنے مسلمان بھائی سے تین راتوں سے زیادہ (قطع تعلقی کرکے) اسے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ رکھے کہ دونوں ملیں تو یہ اِدھر Ú©Ùˆ منہ پھیرلے اور وہ اُدھر Ú©Ùˆ منہ پھیرلے اور دونوں میں افضل وہ ہے جو (میل جول کرنے Ú©Û’ لئے) سلام میں پہل کرے۔
    (مسلم)
    Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ ارشاد فرمایا: کسی مسلمان Ú©Û’ لئے جائز نہیں کہ اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع تعلقی کرے۔ جس شخص Ù†Û’ تین دن سے زیادہ قطع تعلق رکھا اور مرگیا تو جہنم میں جائے گا۔
    (ابوداوُد)


  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اØ+ادیث مبارکہ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” صلØ+ کروانا


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: اØ+ادیث مبارکہ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” صلØ+ کروانا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اØ+ادیث مبارکہ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” صلØ+ کروانا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: اØ+ادیث مبارکہ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” صلØ+ کروانا

    Good Post :-) Keep Sharing :-)

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اØ+ادیث مبارکہ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” صلØ+ کروانا

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Good Post :-) Keep Sharing :-)
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  7. #7
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: اØ+ادیث مبارکہ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” صلØ+ کروانا

    Humaishaa Khush Aur Humaishaa Aabaad Rahiye :-)
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •